وعلیکم السلام
ماشااللہ بہت ہی اچھا کورس شروع کیا اللہ تعالی اسے پایہ تکمیل تک پہچانے میں آپ کی مدد فرمائے
اس کے ذریعے ہوسکتا ہے ہم جیسے بھی بھلے آپ جیسے نہ بھی سہی لیکن بیسک ڈیزائنر بن جائیں
شکریہ
وعلیکم السلام
ابتدا اتنی عمدہ ہے تو انتہا تک نہ جانے کیا کیا کر دکھائیں ۔
ویسے میں تو آپ کو کورل کا ماسٹر سمجھتا رہا ۔
کورل ڈرا کی کلاسز بھی کروائے گا۔
ان شاء اللہ زندگی نے وفا کی اور آپ لوگوں کا یونہی ساتھ رہا تو کورل ڈرا کی کلاسز بھی اسٹارٹ کرونگا۔۔
asslam o alaikum.
Janab toqeer sahib bohat acha qadam outhaya hai aapne.
Iss se beginers ko bohat faida hoga, aour aapke designing style ka bhi pata chale ga.
Thank you again dear.
جی بھائی سب کا ہی فائدہ ہوگا انشاء اللہ
بہت شکریہ بھائی
وعلیکم السلام۔۔
بھائی توقیر بہت بہت بہت عمدہ سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے ۔۔۔اُمید کرتا ہوں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ان شاءاللہ۔۔
آج کی کلاس بھی بہت ہی عمدہ رہی ۔۔۔
اگلی کلاس کا بے صبری سے انتظار رہے گا۔۔
جی بھائی ان شاء اللہ جلد ہی دوسری کلاس پوسٹ کر دونگا۔۔
شکریہ
Masha allah toqeer bhai aap ne bohat zabrdast kam kiya hai, kafi umda, saaf or wazeh tareeqy se design b kiya hai or samjhaya b khob hai. Ap k har thread ki tarha ye thread b shandar hai.
Share karny ka shukriya.
:jazakallah:
کلاس پسند کرنے کا بہت شکریہ بھائی
آپ کو میری کلاس سمجھ آگئی یوں سمجھئے میری محنت پوری ہوگئی۔۔۔شکریہ
Bookmarks