اسلام و علیکم، آج جس موضوع کو لے کر آیا ہوں اسے سن کر ہمیں اندازہ ہوگا کہ جادو اور جنات کتنی خطرناک مخلوق ہیں لیکن سا تھ اس سے بچنے کا طریقہ بھی بتایا جائے گا دیکھا جائے تو اس دور میں ہر شخص پریشان ہے، اللہ کا دیا سب کچھ ہے لیکن پھر بھی سکون نہیں ہے، بے برکتی ہے اس کے پیچھے راز کیا ہے یہ جاننے کے لیے ضرور سنیں، جادو اور جنا ت اس موضوع کے پانچ حصے ہیں جسے سن کر انشااللہ ہما ری زندگی میں سکون آ جائے ، جادو جنات سے چٹکارا مل جائے ، اگر آپ لوگوں کو میرا یہ موضوع پسند آئے تو ضرور بتایے گا، اور اگر سننے سے کوئی فائدا ہو تو بھی، مجھے آپکے جواب کا انتظار رہے گا
Bookmarks