~i*am*hummad~ said:
اس عمدہ غزل کے اشتراک پر میں اس کے علاوہ اور کیا کہہ سکتا ہوں
شاعری ایسی ہو کہ جس میں حکمتیں ہوں، آگاہیاں ہوں،دانائیاں بھی ہوں
اس عمدہ ڈیزائننگ سے تو صرف اور صرف یہی نتیجہ نکلتا ہے ماشاءاللہ
ڈیزائننگ ایسی ہو، جس میں خوبیاں ہوں، زیبائیاں ہوں، رعنائیاں بھی ہوں
اسی طرح محنت جاری رکھیں چاہے کتنی بھی مشکلات اور الجھنیں ہوں
چاہے آپ کی ڈیزائننگ کے حوالے سے کسی قسم کی قیاس آرائیاں بھی ہوں
قدم بہ قدم محنتوں کے طفیل جلد ہی پھر وہ وقت بھی میسر آ جاتا ہے بشیر
جب ڈیزائننگ کی پہچان وسعتیں ہوں، شاہکار ہوں اور گہرائیاں بھی ہوں
تم نے اس عشق میں سب کچھ کھو کر بھی چاچا بشیر۔۔۔
وہ بھی تو ناکامِ وفا تھے جو معصوم بچہ اور استاد بشیر بنے۔۔۔
Bookmarks