بش اور اوباما ایک بار میں بیٹھے تھے
ایک مسلم لڑکے نے پوچھا
تم لوگ اب کیا پروگرام بنا رہے ہو؟؟
بش۔۔ تیسری عالمی جنگ کا پروگرام ہے
اور اس بار ہم ایک سو چالیس بلین مسلمان اور
ایک کیترینہ کیف کو ماریں گے
لڑکا بے ساختہ بولا
کیوں کیترینہ کیف کو کیوں مارو گے
بش۔۔۔۔ دیکھا اوبامہ میں نہ کہتا تھا کہ
مسلمانوں کو قتل کرنے کی وجہ کوئی بھی نہیں پوچھے گا
Bookmarks