ڈیئر ممبرز السلام علیکم۔۔۔
دوستوں جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ساتویں سالگرہ انشا اللہ
8th Nov 2012
کو منائی جائیگی۔۔۔۔
اس حوشی کے موقع پر آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام منیجمنٹ آپ سب کو ایک دفعہ پھر ایک موقع دے رہی ہے۔ بلکہ ایک آسان موقع۔ کہ آپ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے سپشل سیکشنز میں گھومے پھرے۔۔سپشل سیکشن میں وئ آئی پی سیکشن شامل ہے۔۔یعنی آپ کو آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی
ITD Special Guest
کی رینک ملی گی۔۔ یہ رینک سو فیصد وئی آئی پی رینکس کی طرح ہے۔۔ اس میں آپ کے پاس بہت زیادہ سہولیات ہونگی۔۔ جن میں
۱۔ Access to VIP sections....
2. Option to change User Title
3. Using of VMs
4. Beautiful Color of User ID
5. Vip Support in case of any problem
etc....
اس کے کے کرنا کیا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت آسان۔۔۔۔۔سالگرہ کے سیکشن ایک نئے تھریڈ کی شکل میں ان پیج یا یونی اردو کی مدد سے آئی ٹی دنیاڈاٹ کام کے سالگرہ کو وش کریں۔۔چاہے آپ کچھ لائنز میں ہی کیوں نہ کریں۔۔۔۔لیکن فائل کو آپ نے تصویری اردو کی شکل میں اٹیچ کرنا ہے۔آپ نے جو لکھنا ہو وہ لکھے۔اورآخر میں آپنا نام لکھناہے۔ اور اس سے تصویر ی اردو کی شکل میں ڈالنا ہے یعنی
gif, jpg, jpeg
وغیرہ کے طور پر سیوو کر کے اٹیچ کرنا ہے۔۔ڈائیرکٹ انپیج فائل اٹیچمنٹ قبول نہیں ہوگی۔۔
۔ کاپی پیسٹ شامل نہیں کی جائیگی۔۔
آپ نے فائل لازم اٹیچ کرنا ہے۔ اور وہ بھی تصویری اردو کی شکل میں۔ ڈائیرکٹ یونی اردو یا ان پیج کے فائل کا اٹیچ کرنا قبول نہیں ہوگا۔۔ اور اس تھریڈ کا لنک یہاں اسی تھریڈ میں دینا ہے۔۔
رینکس سالگرہ کے دن پر دیئے جائنگے۔۔۔۔ اور اس کا دورانیہ کم از کم دس دن تک ہوگا۔۔۔ بہترین تین لکھاریوں کو یہ رینک تیس دن کے لئے ملے گا۔۔
اگر آپ کئی عرصہ سے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر ونر رینک یا سپشل گیسٹ رینک کی کوشش میں تھے۔۔۔۔۔تو اس سے آسان موقع پھر نہیں ملے گا۔
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے لئے سالگرہ پر مبارک بار کے تھریڈکا ایک سیمپل۔۔۔آپ اسطرح کچھ بھی لکھ سکتے ہیں۔۔لیکن آپ نے حود لکھنا ہے۔۔۔کاپی پیسٹ کی اجازت نہیں ۔۔ اپنا نام لازم لکھنا ہے۔۔اور فائل اٹیچ کی شکل میں
Gif, jpg, Jpeg
فارمیٹ میں ہونا چاہیے۔۔
فائل کو آپ نے اسطرح تصویری اردو بنا کر اٹیچ کرنا ہے۔۔ اور اپنا نام لازم لکھنا ہے۔۔۔۔۔۔کاپی پیسٹ شامل نہیں ہوگی۔۔۔۔آپ نے حود لکھنا ہے۔۔ اور لاز م تصویری اردو کی شکل میں آٹیچ ہونی چاہیے۔۔تھریڈ آپ نے سالگرہ کے سیکشن میں بنانا ہے۔۔ اور اس کا لنک یہاں اس تھریڈ میں ایک پوسٹ کی صور ت میں دینا ہے۔۔
اگر کسی چیز کی سمجھ نہ آئے تو آپ اسی تھریڈ میں پوچھ سکتے ہیں یا یہاں پر کلک کر کے مجھے پی ایم بھیج سکتے ہیں۔۔
رینکس سالگرہ کے دن پر دیئے جائنگے۔۔۔۔ اور اس کا دورانیہ کم از کم دس دن تک ہوگا۔۔۔ بہترین تین لکھاریوں کو یہ رینک تیس دن کے لئے ملے گا۔۔
شرائط: اس میں شامل ہونے کے لئے آپ کی رجسٹریشن کا دورانیہ کم کم از تیس دن پرانی ہونی چاہیے۔۔ اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کی پوسٹس کی تعداد کم از کم تیس یا اس سے زیادہ ہونی چاہیے۔۔ ورنہ وہ ممبر شامل نہیں ہوگا۔۔
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
Bookmarks