Extremely Nice Sharing !
Extremely Nice Sharing !
وعلیکم اسلام
زبردست تھریڈ بنایا ہے آپی آپ نے
اب اس والے تھریڈ کا لنک بھی شئیر کر دیں جس میں آپ نے ان فریمز کو جوڑنا بتایا تھا اور خاص بات یہ تھی کہ کارنڑ کس طرح ترتیب دیے جائیں گے
تاکہ مجھ جیسے بھی اس زبردست شئیر ینگ سے فائدہ اٹھاہ سکیں
شکریہ
nice collection
SAFE MY PAKISTAN
great aapi wo mera ek masla ho gya kindly wo ap solve krden adobe photoshop se related hai
Waqat insan ko sikha deta hai ajab ajab chezain.Phir kya naseeb, kya muqaddar or kya hath ki lakeren.
really are interesting, thanks
وعلیکم السّلام قابلِ تعظیم
Fatima Iqbal
جزاک اللہ۔
کیا میگا تھریڈ آپ نے بنایا ہے۔
اور آخر کار آپ نے اپنا وعدہ پورا کر دکھایا۔
مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ آپ نے ایک دفعہ کہا تھا کہ آپ فریم کارنرز ضرور شئیر کریں گی اور الحمدُ للہ آپ نے کر دکھایا۔
ڈئیزائننگ کے حوالے سے آپ کے ٹیوٹوریلز اور تھریڈز کی خدمات قابلِ ستائش اور ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
کوئی آپ کے علم سے مُستفید ہو کر اللہ پاک کے ناموں کی مزید خوبصورت کرئے گا تو ثواب آپ کو بھی ملے گا۔
سُبحان اللہ آپ نے کمال کی شئیرنگ کی ہے ۔
جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہو گی۔
آپ کا ایک بار پھر بہت بہت شکریہ۔
w0w aapi itna bda or great collection woooooooooooow
jitni tareef ki jay kam hogi
so nice jitni tareef ki jay kam hogi
wahh very nice
بہت ہی اعلی اور بہت ہی زبردست کلیکشن سسٹر بہترین کام
صرف یہ بتادیجئے کہ
فریم بنتا کیسے ہے؟؟؟؟؟
Bookmarks