!
امید ہےآپ سب خیریت سے ہونگے۔دوستوں میں آپ سب کے لیے ایک سافٹ ویر کے ساتھ حاضرخدمت ہوں۔
سافٹ ویر کا نام:۔Updatestar
سافٹ ویر کا سایز:۔ 4.45 MB
سافٹ ویر کی قیمت:۔freeware
Version:3.1.762
کام:۔
اس سافٹ ویر سے ٓاپ اپنے سسٹم کے ھر سافٹ ویر کو اپڈیٹ رکھ سکتے ھیں۔تو لیجیے اسے ٹرائی کریں اور مزے کریں اور مجھے اجازت دیں اور ھاں دعا میں یاد رکھیے گا ۔ ۔ ۔
http://www.updatestar.com/files/UpdateStar_Web_ENU.msi
Bookmarks