السلام علیکم
آج صدیق اسمائیل کی یہ نعت سُنی بہت اچھی لگی آنسو آگئے میرے اپنی ماں کو یاد کرکے آپ سب بھی سُنے اور دُعا کرئے گا میری امی کی جتنی بھی زندگی اب باقی ہے اللہ اُن کو صحت دئے کبھی کسی کا محتاج نہ کرئے آمین