”ایک بطخ موٹی سی“
ایک بطخ موٹی سی
جھیل کنار رہتی تھی
چھیل کنارے جھاڑی تھی
ساتھ ہی ایک پہاڑی تھی
جھیل کا پانی گہرا تھا
ایک جگہ ہی ٹھہرا تھا
بطخ روز نہاتی تھی
جھیل میں غوطے کھاتی تھی
”ایک بطخ موٹی سی“
ایک بطخ موٹی سی
جھیل کنار رہتی تھی
چھیل کنارے جھاڑی تھی
ساتھ ہی ایک پہاڑی تھی
جھیل کا پانی گہرا تھا
ایک جگہ ہی ٹھہرا تھا
بطخ روز نہاتی تھی
جھیل میں غوطے کھاتی تھی
Thanks for Sharing
- - - Updated - - -
Thanks for Sharing
This is Just a Painting !
Bookmarks