”اوٹ پٹانگ“
چوہے نے ایک بلّی پالی
بلّی نے ایک شیر
شیر بے چارہ پیٹ کا مارا
کھائے سوکھے بیر
بیر کی گھٹلی پر سے ایک دن
اونٹ کو گرتا دیکھ کر مرغی
دوڑی چاروں کھونٹ
مرغی کا وا ویلا سُن کر
ہنستے لگی ایک گائے
گائے کو ہنستا دیکھ کر
بندر بولا ہائے رے ہائے
”اوٹ پٹانگ“
چوہے نے ایک بلّی پالی
بلّی نے ایک شیر
شیر بے چارہ پیٹ کا مارا
کھائے سوکھے بیر
بیر کی گھٹلی پر سے ایک دن
اونٹ کو گرتا دیکھ کر مرغی
دوڑی چاروں کھونٹ
مرغی کا وا ویلا سُن کر
ہنستے لگی ایک گائے
گائے کو ہنستا دیکھ کر
بندر بولا ہائے رے ہائے
read
well
[SIZE="4"][SIGPIC][/SIGPIC][/SIZE]
[URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?t=192727"][B][SIZE="5"][COLOR="DarkGreen"]DAE Group[/COLOR][/SIZE][/B][/URL]
[URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?t=172271"][B][SIZE="5"][COLOR="Red"]ماں[/COLOR][/SIZE][/B][/URL]
hahahha
hahaha... wah ji great
This is Just a Painting !
Bookmarks