اگر یہ تھریڈ پہلے پوسٹ ہو گیا ہو تو معزرت
میرے دوستو آج میں آپ کے لئے ایک ایسی ٹپ لایا ہوں جسے اپلائی کر آپ عش عش کر اٹھیں گے.
اپنی ونڈو ٹول بار پر اپنا نام لکھنا اور اپنی تصویر لگانا
سکرین پرنٹ دیکھیں ذرا
سب سے پہلے آپ پینٹ کھول لیں. اس میں آپ
Ctrl+E
دبا کر
width=950
Height=95
منتخب کر لیں (اگر آپ کی سکرین ریزولیشن
1024x768
ہے)
اگر آپ کی سکرین ریزولیشن کم یا زیادہ ہے تو اس حساب سے اس کا سائیز کم یا زیادہ کر لیں
ایک مستطیل نما بکس آ جائے گا اس میں اپنا نام لکھ لیں یا اگر کسی قسم کی ڈرائینگ کرنی ہے وہ کر لیں اگر اپنی تصویر لگانی ہے تو اس
اسی میں لگا لیں.اب اس کو
123کے نام سے
c
میں
Save
کر لیں
آپ نے کرنا یہ ہے کہ
میں جا کر Run
لکھ کر Regedit
کر دینا ہےok
کو فالو کرنا ہے Path .اس کے بعد اس
HKEY_CURRENT_USER\Software\Microsoft\Internet Explorer\Toolbar
دوسری سائیڈ پر جا کر رائیٹ کلک کر کر کے ایک نئی سٹرنگ ویلیو بنانی ہے اور اس کا نام یہ رکھنا ہے
BackBitmapShell
اب اس پر ڈبل کلک کر کے اس میں اس تصویر کا پرا نام لکھ دینا ہے اس طرح سے
c:\123.bmp
لازمی لکھیں (Extemsion) تصویر کی 3 حرفی اکسٹنشن
اب او کے کر دینا ہے.
بس اب آپ کی ونڈو کے ٹول بار میں یہ تصویر آ جائے گی.
اگر کسی چیز کی سمجھ نہ آئی ہو تو بلا تکلف پوچھ لیں
Bookmarks