Janab Website Reviews k section main hi share kia ha...
..........
Last edited by Afridi; 11th October 2011 at 02:59 PM.
ڈیئر ممبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ نے بہت اچھی طریقے سے اپنے سائٹ کی ری ویو دی ہے۔۔۔ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں کوئی بھی ممبر اپنے ان سائٹس کی ری ویو صرف ایک ہی بار پوسٹ کر سکتا یا سکتی ہے۔۔ جو رولز کے مطابق صحیح ہو۔۔ آپ سے ری کوئسٹ ہے کہ آپ بھی آئی ٹی دنیاڈاٹ میں اپنے سائٹ کو کسی بھی جگہ زیادہ سے زیادہ صرف ایک ہی بار پوسٹ کیا کریں۔۔۔ اگر آپ نے ایک سے زیادہ بار اپنے ویب کے بارے میں یا اس کا لنک کہی دیا تو یہ سپمنگ میں آئیگی۔۔ اور یہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر الاو نہیں ہوگی۔۔
بہت شکریہ
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Thanx Afridi bhai thread ko wapis bhejny ka,,,
Or agar main apnay isi thread ko 10,15 din bad update kar dun tab bhi spamming e samjhi jaey gi?
نائس شیرنگ شکریہ
nice site..
I Love ITDunya
Image size in Signature = 30 KB Maximum
سب سے پہلے اچھی شئیرنگ کی ہے۔۔۔
دوست اس کا بہتر آنسر تو آفریدی بھائی دیں گے۔۔۔
مگر ایک چیز نوٹ کر لیں۔۔۔
جو تھریڈ ایک بار شئیر کر دیا جاتا ہے۔اُسے بلا کسی ضرورت چینج نہیں کیا جاتا۔۔
ہاں اگر آپ کی امیج شو نہیں ہو رہی یا وہ سائٹ جو آپ نے شئیر کی وہ اوپن نہیں ہو رہی تو اُس میں ٹیم ممبر ایکشن لیتے فلحال آپ اس میں کوئی چینجنگ نہیں کر سکتے۔۔۔اوکے
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bohot Sukriya janab pasand karny ka...
bahut zabr10 site share ki hai aap ne
Bookmarks