Bohat Hi Zabardast Sharing
Aap se ek baat pochni thi agar me ye thread wagera me rep urdu me karna chaho to kelk ka keyboard aur ye itdunya ka keyboard same hai ? mujhe keyboard par urdu type karne nai aati thek se
پسند کرنے کا شکریہ بھائی
اور آپ کیلک کی بورڈ کی مدد سے یہاں ریپلائی میں تو نہیں لکھ سکتے ہیں ۔
اگر آپ اردو میں ریپلائی وغیرہ لکھنے چاہتے ہیں تو یہ تھریڈ وزت کریں۔
Windows Xp, Vista, Seven Main Kesee Bee Program main Urdu Lekee
بہت ہی خوبصورت طریقے سے سمجھایا ہے شہزاد بھاہی
Bohat Achi tarah samjaya hay aap ney allah aap ko jazay kher dey
بہت خوب
پسند کرنے کا شکریہ
سسٹر عیشاء نے سوال کیا ہے کہ
سسٹر عیشاء دیکھیں کیلک فارسی بیس ہے اس میں فونٹک کی بورڈ ہر ورزن میں استعمال نہیں کرسکتے ہیں اس کے لیئے آپ کو اسی کا کی بورڈ استعمال کرنا ہوگا ۔ اس میں ک کے لیئے انورٹڈ کومہ والی کی یعنی جو کہ انٹر کے برابر میں ہوتی ہے وہ استعمال ہوتی ہےاور ہ کے لیئے آئی کی کی استعمال ہوتی ہے اس کا کی بورڈ پہلی کلاس میں شیئر کیا ہوا ہے۔شہزاد بھائی کلک میں اگر اردو فونٹک کی بورڈ سے لکھا جائے تو کچھ ہی لفظ درست ہوتے ہیں۔ باقی مسنگ؟؟؟
جن میں ہ، ک وغیرہ شامل ہیں۔ وہ کیوں؟
Bookmarks