جواب: جب گھر سے ڈانٹ پڑتی ہے تو رو لیتی ہوں۔ جواب: میرا اصل نام عیشا ایمان ہے۔ بھائی نے نیلم والی آئی ڈی بنائی تھی۔ جس کو میں نے استعمال کیا اور ری نیم کرایا۔ بھائی کے مطابق نیٹ پر اصل نام نہیں دینا چاہیئے۔ جواب: انٹر نیٹ آئی ٹی دنیا کے لئے ہی استعمال کرتی ہوں۔ اس کے علاوہ کسی مقصد کے لئے نہیں۔ جواب: جب میں مڈل کلاسز میں تھی تب میڈم سے ڈانٹ بھی پڑی تھی اور مار بھی۔
پر
یہ بتائیں یہ بریانی کب سے فرائی ہونے لگی ہے؟؟؟؟؟
اور
یہ آپ نے اپنے بال گنے تھے یا آسمان میں ستارے گنے تھے، جو آپ اتنے وثوق سے کہہ رہی ہیں کہ اتنی ہی تعداد ہے۔؟؟؟؟

Bookmarks