السلام علیکم!
کافی ٹائم پہلے ایک ٹوٹیوریل دیکھا تھا.. سوچا تھا کبھی ٹرائی کروںگا... جب آئی ٹی دنیا کے 2 لاکھ ممبرز پورے ہوئے تو اس کے کچھ دن بعد یہ بنایا تھا. .. ساتھ میں ایک دوسرا بھی تھا.. جو مکمل نہ ہو سکا..
بتائیں کیسا بنا ہے...
انشاء اللہ اگر ممکن ہوا تو اس پر ٹوٹیوریل بھی تیار کروں گا انشاءاللہ...
دعائیں بہت ساری
Bookmarks