کوءی ہنٹ۔
کوءی ہنٹ۔
یہ آواز حلق سے نکالی گئی ہے
اس طرح بنائی ہے جیسے رکشہ چل رہا ہے
کیا میں صحیح ہوں شہزاد بھائی
یہ آواز ہمارے پاکستانی کومیڈین شکیل کی ہے شاید
یہ پھر عمر شریف
wohi to saboot he jee.
.
ہممم دوستو ہمارے آڈیو سیکشن میں یہ پہلا تھریڈ ہوگا جو کہ پچاس پوسٹ تک پہنچے گا
تو پچاس پوسٹ کی خوشی میں پوسٹ نمبر پچاس یا اس سے اگلی پوسٹ میں میں اس آرٹسٹ کے بارے میں بتاؤں گا
امید ہے آپ سب نام جان کر میری طرح حیرت زدہ ہوجائیں گے۔
Bookmarks