السلام علیکم
پیارے ممبرز
کیا کوئی بتا سکتا ہے
bigbrother
المعروف بڑے بھائی کہاں غائب ہیں؟؟؟؟
کافییییییی عرصہ ہوا نہیں دیکھے
پلیز کوئی ان کے بارے میں بتائے
بگ برادر نے سب کو سلام کہا ہے
اُنھوں نے ابھی حال ہی میں گھر شفٹ کیا ہے
پہلے اس کی مصروفیت تھی اب اُن کی جاب بہت مصروف جا رہی ہے
اُن کا پیغام ہے کہ میں آئی ٹی ڈی سے ہمیشہ سے جُڑا ہوا ہوں اور رہوں گا بھی
انشاءاللہ بہت جلد واپسی ہو گی
شُکریہ
یار بشیر نے کافی عرصہ قبل بہت کچھ دسّا تھا۔ فل الحال میں دس نہیں سکتا۔ کیونکہ انگلیاں دکھ رہی ہیں یار ۔ ٹائپنگ کرنا کونسا سوکھا کام ہے۔
بہر حال جہاں بھی ہیں۔ اللہ ان کو خوش، آباد، شاد اور ایمان، صحت اور مزاج کی بہترین حالت میں رکھے۔ آمین
Bookmarks