بھائی میں نے سوچا کہ میں بھی کیوں بناؤ تھریڈ وہ بھی بات چیت والے جگہ پر
تھریڈ کا نام
آؤ دنیاکے عجیب وغریب سچ بولیں
بھائی میں نے سوچا کہ میں بھی کیوں بناؤ تھریڈ وہ بھی بات چیت والے جگہ پر
تھریڈ کا نام
آؤ دنیاکے عجیب وغریب سچ بولیں
دنیا میں ایک ایسا آدمی موجود ہے جو ۲۴گھنٹے بول سکتا ہے اس کا نام ولڈ کے سوالوں میں تھا ان کا نام ہے
حاجی عبدالوہاب صاحب رائونڈ پاکستان
Bilkul Sahee Kaha Ap Ne Aur Dunya Main Aik Aisi Jama'at Hai Jo Be Lous Kaam Karti Hai Us Jama'at Ka Naam Hai " Tableghi Jama'at "
Mohabbat chupaye nahi chupti
[CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
gud & thankx
جھوٹ اور قتل کبھی نہ کبھی آشکار ہو ہی جاتے ہیں
صرٖف اللہ سے محبت کرو محبت کا مطلب جان جاو گے
یہ ابھی میرے ذہن میں آیا ہے
اس کا مطلب ہے کہ اللہ سے محبت کرو گے تو اللہ پاک تمہیں ہدایت دیں گے فضول محبتوں سے جان چھوٹ جائے گی
مثلاً لڑکی کی محبت،پیسے کی محبت،گانوں کی محبت وغیرہ
cah kaha
thankx
Thankx
تحقیق فضائل اعمال دنیا میں ہر وقت پڑھی جاتی ہے
Bookmarks