thanks a lot.
thank a loy.
nice sharing
السلام علیکم جناب سپر موڈیریٹر صاحب گزارش ہے کہ میں نے بھی انتظامیہ کو یہی پوچھنے کے لیے میسیج کیاتھا کہ فورم میں کس طرح اٹیچ فائل کرنی ہے تو مجھے انتظامیہ کی جانب سے اس تھریڈ میں پنہچا دیا گیا ہے حالانکہ امیج شیک والا طریقہ تو مجھے کب سے معلوم ہے اور امیج شیک کا ایک سب سے بڑا نقصان تو آج کل یہ ہے کے جن لوگوں نے اس پر اکاونٹ نہیں بنایا اور لاگ ان نہیں ہیں تو ان کو تصویر کی جگہ مینڈک ہی مینڈک دکھائی دیتے ہیں لہذا میں اس کو فضول سمجھتا ہوں میں خود اسی کوہی بہتر سمجھتا ہوں کہ فورم کی امانت فورم کو ہی سپرد کر دی جائے لیکن ابھی تک مجھے اس کا کوئی خاص ٹیٹوریل فورم منیجمنٹ کی جانب سے موصول نہیں ہوا پلیز مجھے کم از کم طریقہ بتا دیں کیسے فوٹو کو اٹیچ کرنا ہے اور تھریڈ می چسپاں کرنا ہے شکریہ میں منتظر ہوں
good luck to you
nice shairing
thanks for info..
پسندیدگی کا شکریہ دوستوں
Bookmarks