السلام علیکم !!

سلائلنٹ بھائی ۔۔ بہت خوبصورت اور عمدہ ٹیٹوریل تیار کیا ہے آپ نے ۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ بڑے زبردست طریقے ڈیزائن کیا اور اسکرین شاٹس سے ایکسپلین بھی کیا۔
یقینا جس محنت سے آپ نے یہ تیار کیا وہ قابل داد ہے ۔
میں یہ طریقہ جاننے کے باوجود ریپلائی کیے بغیر نہیں رہ سکا ، کیوکہ یہاں ریپلائی نہ کرنا زیادتی ہوگی ۔
جزاک اللہ
امید ہے کہ آئیندہ بھی آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔

خوش رہیں