CLICK HERE TO DOWNLOAD
اسلام علیکم
امید ہے تمام دوست خیریت سے ہوں گے.
ایڈوب کی ایک اور کلاس کے ساتھ حاضر ہوا ہو.
آج کی کلاس میں آپکے لیۓ فریم پیسس لایا
ہوں جنکی مدد سے آپ اپنے لیے ایک خوبصورت فریم بنا سکتے ہو یہ ایک رار فائل ہے اس میں آپکو پی ایس ڈی فائل ملے گی
اس سے پہلے آپکو فریم بنانا اور لگانا سکھایا تھا
اگر میرے پیسس پسند نہ آئیں تو فاطمہ آپی کا یہ تھرڈ ویزٹ کریں یہاں بھی شیئر کیے گۓ ہیں شکرہہ.
check fatima aapi's thread
Bookmarks