وعلیکم اسلام سہیل بھائی، گئے ہیں، ہمیں بہت افسوس ہورہا ہے کہ ایسا ہوا بہرحال جو اللہ کو منظور ہوتا ہے وہی ہوتا ہے.. انسان کیا کرسکتا ہے، انشااللہ ہم دوبارہ محنت کرکے ایک نئے سرے سے کام کرینگے،، باقی ہیکرز کو اللہ قیامت کے دن ضرور پوچھے گا .. ایک اور بات، مجھے آپ کو بتانا تھا کہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام تو کھل رہا ہے لیکن ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو لگانے پر نہیں کھل رہا، آپ اس کو فکس کردیجئے گا.. شکریہ.دعاگو...سکپر