مجھے دکھ بھی اسی بات کا ہے آخر کیوں ہم غیروں کو اچھا سمجھتے ہیں جن کی وجہ سے ہم اپنے پیارے دین سے محروم ہوتے جا رہے ہیں...!میرےبھائ پیاری بہن نے واقعہ ہی ایک اچھاتھریڈپیش کیامجھے ان سے کوئ شکوہ نہیں کیوں بہت سی ایسی جگہیں ہیں جہاں پےایسے کیمرےنصب کیے جاتے ہیں آپ بہتر جانتے ہونگے وہ جگہیں کون کون سی ہیں حَصُوصًاغیرمسلم ممالک میں اورپھر وہاں بے احتیاطی کی وجہ سے معصوم عورتوں کو بلیک میل کیا جاتا ہے۔ کیوں کہ اللہ پاک نے عورت کی فطرت میں حیا رکھی ہےاور ہوش آنے کے بعد بےحیائ کو برداشت نہیں کرسکتی اسلیے وہاں خودکشی کرنے والوں میں اکثریت کی وجہ عزت لٹ جانے کا سبب ہے۔
شکریہ۔
Bookmarks