پیارے ممبرز السلام علیکم،،
دوستوں کچھ عرصہ سے آئی ٹٰی دنیا ڈاٹ کام کی
Private Messages
میں کچھ فنی حرابی تھی، بہت سارے ممبرز کو ان کے پی ایم باکس فل نظر آرہے تھے حالانکہ ان میں کوئی بھی پی ایم نہیں تھی،...
اس کی وجہ سے ہمیں بار بار تجاویز اور شکایات اور دوسرے سیشکنز میں اس کے متلعق تھریڈز دیکھنے کو ملتے تھے..
اس مسئلے کو ہر طرح سے حل کرنے کی کوشش کی گی.. کوئی کوئدہ نہیں ہوا..

آخر کام ہمیں مجبورا آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے پرائیوٹ میسج کے تمام ٹیبل کر ری سیٹ کرنا پڑا.... جس کی وجہ سے آئی ٹی کے تمام ممبرز کے پرائیوٹ میسجز چاہے وہ ان باکس میںتھے یا سینٹ آئیٹم میں............وہ ڈیلیٹ ہو گئے................... ہمیں افسوس ہے کہ اس سے بہت سارے ممبرز کے قیمیتی میسجز بھی ڈیلیٹ ہو گئے ہونگے..........لیکن یہ مجبوری تھی.......
ڈیٹابیس میں تمام پی ایم کی کل تعداد
100000
سے تجاوز کر چکی تھی...........جس کی وجہ سے فورم پر بہت لوڈ بھی تھا..................

یہ تھریڈ آپ کی انفارمشن کے لئے لکھی جا رہی ہے.......