\(^'~. Beautiful Five Styles For Photoshop By Umar Farooq .~'^)/
اُمید ہے کہ تمام ممبرز ٹھیک ہوں گے اور اپنی زندگی کے مزے لوٹ رہے ہوں گے۔
آج میں آپ کے لیے فوٹوشوپ کے پانچ سٹائلز لے کر آیا ہوں جو کہ میں نے بنائے ہیں میں نے یہ بیک گراونڈ کے لیے نہیں بلکہ ٹیکسٹ کے لیے بنائے ہیں آپ ان کو بیک گراونڈ پر بھی لگا کر دیکھ سکتے ہیں۔
تو دیر کس بات کی ابھی ڈاونلوڈ کریں اور اپنے ٹیکسٹ کو اور بھی دلکش بنائیں۔
سٹائلز کیسے ایڈ کرنے ہیں فوٹوشوپ میں یہاں نیچے سکرین شاٹز میں دیکھیں۔
~* Download From Here *~
Last edited by Muhammaduf; 15th August 2013 at 05:53 AM.
[B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]
بہت شکریہ برادر
آپ کی اس شئیرینگ سے جونیئرز بھی تو فائدہ اٹھانا چاہیں گے
آپ ان کو فوٹو شاپ میں ایڈ کرنا اور پھر ان کو استعمال کرنا بھی
تھوڑا شئیر کر دیں تا کہ سب کو آسانی ہو اس پیاری سی شئیرینگ سے
جزاک اللہ
Bookmarks