چین پاکستان میں دوایٹمی ریکٹر لگائے گا
اب دیکھتے ہیں کہ امریکہ اس بات کی اجازت اپنے غلامان خاندان حکمران کو دیتا ہے یا نہیں
کیونکہ پاکستان کی ترقی اورخوشحالی امریکہ ، اسرائیل اورانڈیا کو کسی طورمنظور نہیں
اورشاید ہمارے حکمرانوں کے بھی مفاد میں نہیں ہے اسی لیے تو وہ بھی ....
پاک چین دوستی زندہ باد
امریکہ اسرائیل ھندوستان کے دشمن مردہ باد
Bookmarks