السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مسئلہ یہ ہے ہارڈڈسک کی ڈی پارٹیشن میں میں نے کچھ ڈیٹا رکھا تھا لیکن اب جب ڈی پارٹیشن اوپن کی ہے تو ڈیٹا شو نہیں ہورہا۔۔۔لیکن جب ڈی پارٹیشن کی فری سپیس دیکھی تو وہ اتنی ہی شو ہوتی جتنی کے ڈیٹا کے موجود ہوتے ہوئے تھے جس سے پتہ چلتا ہے کہ ڈیٹا ڈیلیٹ نہیں ہوا۔۔۔جبکہ میں نے ڈیٹا ہائڈ بھی نہیں کیا۔۔۔لیکن اب وہ شو نہیں ہو رہا۔۔۔کیا کوئی ایسا طریقہ ہو سکتا ہے جس سے ڈیٹا شو ہو جائے؟