اسلام علیکم امید کرتا ہوں سب دوست خیریت سے ہونگے ۔۔۔۔۔میرا پرابلم یہ ہے کہ میرے پاس ایک عدد پرنٹر ہے اور بندے 4ہیں ۔۔۔۔
میرے پاس ایک عدد ڈی ایس ایل ہے اس پر سویچ یا حب ہے لیکن صرف پانچ تاروں والا یعنی ایک میں تو ڈایریکٹ ڈی ایس ایل کی تار لگتی ہے باقی چار میں سے ایک کنکشن میرے پاس ہے اور باقی 3کنکشن 3اور کمروں میں ہیں ۔۔۔۔کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ ہم چار کے چار بندے اس پرنٹر کو استعمال کرسکیں میرا مطلب یہ ہے کہ مثلا 4نمبر یوذر اپنے کمرے سے کمانڈ دے اور پھر میرے کمرے میں صرف پرنٹ آوٹ لینے آیے بجایے اس کے کہ فلیش ڈرایو لیکر آیے۔۔۔۔کیا نیٹ ورکنگ کے ذریعے ایسا ممکن ہے اگر ممکن ہے تو ازراہ کرم تصویری طور پر سمجھا دیں۔۔۔۔شکریہ
Bookmarks