brother yeh pages maine net se lye they...3 saal pehle ki bat hai and tub main yahan neya neya tha.. is book ka name nahi maloom .. leken halat e hazra pe maine apna silsila dajjal shroo kia and tamam hawalajaat ke sath
بھائی میرے ایک بات یہ ہے کہ جب دجال مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ میں داخل نہیں ہوگا تو اس وقت مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ میں تین زلزلے ہونگے جس کی وجہ سے تمام منافق لوگ مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ سے نکل کر بھاگ جائیں گے

Bookmarks