اسلام علیکم
اسلام علیکم
وعلیکم اسلام زارا جی
اف سلطانہ سسٹر بہت افسوس ہوا، پڑھ کر کہ شیر کی خالہ نے کیچوں کا مربہ بنادیا تھوڑا سا آپ بھی خیال کرتیں اور کیچوں بیچارے کو خالہ سے بچنے کی بنیادی تربیت تو دی دیں پر نہیں آپ نے تو کچھ کیا ہی نہیں ہوگا، اور ہاں تفتیشی زرائع کے مطابق کیچوں اورمیچوں میں کوئی ناچاکی بھی تھی یہ بات کہاں تک درست ہے؟
نہیں.............................................. .................................................. .................................................. ...............یہ کیا سلطانہ جی....!
آپ نے اُسکا زرا سا بھی خیال نہیں رکھا. کسی مالکن ہو آپ................................!
اللہ کیچوں کو جنت عطا فرمائے اورمیچوں کے ساتھ ساتھ آپکو بھی صبر دے
امین
Oh Bohat Dukh Hoa Jan ker
ALLAH Aap Ko Sabar Ata Kare.... Sultana Sis Kechon ka Chaleesvan Kab Hay
Aur Konse Chawal Milain ge Biriyani Ya Chane Wale Chawal ....????
Marnay waloun ko kon rokh piaya hai !!
Yeh tho uski kismat achi hai kay shahdaat nahib howi !!!
Allah Us Ko Jannat Ul Firdos Main Jaga Atta Farmayein
سُن کر بہت دُکھ ہوا۔۔۔
Do What is Right, Not What is Easy ...
Ap sab k mily july izhaarat ka Shukriya
!سلام
اس قدر درد ناک خبر کو ایست انداز میں پیش کرنے کا اجر اللہ ہی آپ کو دے سکتا ہے
بس مجھ کو ہٹلر والی بات پر اعتراض ہے
آج اگر کیچو زندہ ہوتا تو آئی ٹی ڈی پر اُس کی بھی آئی ڈی بنا دیتی
خیر ہونی کو کون ٹال سکتا ہے
اللہ اُس کو سکون دے اور اللہ اب ہماری میچو کو بھی عقل دے کہ
وہ نئے آئے ہوئے اپنے طوطوںکے ساتھ نبھا کر لے
آمین
آپ سب بھی دعا کرنا
شُکریہ
سُلطانہ مُصطفیٰ
Hay re zlim dunya...kechon miyan ki roh ko sokon pohncha nahi ke naye tote bhi aage...ohhh ise hi to''TOTA CHASHMI'' kehte hain..bechara kechon...Malik use bakhshe..Sultana Dear saber rakhna aur ''BI JAMALO''ko apna hunter zaror dikhati rehna...
Bookmarks