السلام علیکم
اُمید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ کچھ دنوں پہلے میں نے یوڈاسیٹی کے بارے میں ایک تھریڈ پوسٹ کیا تھا۔ جس کا لنک
یہ
ہے
یوڈاسیٹی میرے لیے ایک آن لائن یونیورسٹی کا درجہ رکھتی ہے۔
یوڈاسیٹی پر تمام نئے کورسس کے یونٹ 1 پوسٹ ہو چکے ہیں۔
ویب انجنیئرنگ یونٹ 1
پروگرامنگ لینگویجز یونٹ 1
کریپٹوگرافی یونٹ 1
اگر آپ کمپیوٹر سائنس کے سٹوڈنٹ ہیں تو آپ کو
یوڈاسیٹی سے ضرور فائدہ اٹھانا چاہیے۔
اگر آپ کمپیوٹر سائنس کے سٹوڈنٹ نہیں ہے۔ لیکن آپ کو ویب کے بارے میں جاننا ہے۔ تب آپ کو یوڈاسیٹی کی ویب انجنیئرنگ کی کلاس ضرور لینی چاہیے۔
اب یہ تو آپ پر منحصر ہے کہ آپ کوئی کلاس لیتے ہو یا نہیں۔
میرا یہ تھریڈ اُن دوستوں کے لیے ہے۔ جنہوں نے یوڈاسیٹی کی کسی کورس میں رجسٹریشن کی ہے ۔ یا رجسٹریشن کروانے کا ارادہ ہے۔ کیونکہ ابھی بھی آپ رجسٹر کر سکتے ہو۔
یہاں آپ نے بتانا ہے کہ آپ نے کس کورس کے لیے رجسٹریشن کی ہے۔ اور یہاں پر ہم یوڈاسیٹی کورسس کے سوالات کو ڈسکس کریں گے۔ یعنی اگر کسی بھی کورس میں آپ کو کوئی ویڈیو یا کوئی سوال سمجھ میں نہیں آ رہا ہو۔ تو آپ اُسے یہاں پر ڈسکس کر سکتے ہیں۔
So What are Waiting For, Let Start Learning Together.
Bookmarks