~*~LINK~*~
السلام علیکم!
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے سب دوست کیسے ہیں آپ....امید ہے سب دوست خیریت سے ہوں گے...انشااللہ
آج میں آپ کے لئے ایک اور بہترین سافٹ وئیر لے کر حاظر ہوا ہوں ..جس کی اکثر کئی دوستوں کے
ضرورت پڑتی ہے.زیادہ تر یہ سافٹ وئیر وہ دوست استعمال کرتے ہیں جو کہ ہیکنگ کے خطرات سے بچنا چاہتے ہیں
اور اپنے برائوزر کی کووکیز کلئیر رکھنے کی بارہا کوشش کرتے ہیں.اس سافٹ وئیر کے ذریعے آپ انٹر نیٹ
اکسپلورر اور فائر فاکس کی کوکیز آسانی سے کلئیر کر سکتے ہیں.اور آپ کسی خاص ویب سائٹ جو آپ استعمال
کرتے ہیں.اس کا لنک دے کر بھی اس پہ لکھا گیا میٹیریل اور پاس ورڈز بھی ختم کر سکتے ہیں تا کہ کسی قسم
کا مسئلہ نہ ہو اور ان کا کوئی کسی طرح سے غلط استعمال نہ کر سکے...اس کام کے لئے اور طریقے بھی تو ہیں
مگر ایک خاص سافٹ وئیر کے ذریعے یہ سب کرنا آسان ہو جاتا ہے .جیسا کہ سکرین شاٹ مین دکھایا گیا ہے
Bookmarks