!سلام
دیر سے رپلائے کرنے پر معافی چاہتی ہوں
ماشاء اللہ آپ کے بارے میں جان کر اور پڑھ کر اچھا لگا
ویسے میرا خیال تھا کہ آپ کافی عمر رسیدہ بندے ہونگئے
خیر
اللہ آپ کا بھلا کرئے آمین
شُکریہ جو آپ نے سوالات کا جواب دیا
سُلطانہ مُصطفیٰ
!سلام
دیر سے رپلائے کرنے پر معافی چاہتی ہوں
ماشاء اللہ آپ کے بارے میں جان کر اور پڑھ کر اچھا لگا
ویسے میرا خیال تھا کہ آپ کافی عمر رسیدہ بندے ہونگئے
خیر
اللہ آپ کا بھلا کرئے آمین
شُکریہ جو آپ نے سوالات کا جواب دیا
سُلطانہ مُصطفیٰ
محسن بھائی اسلام علیکم
امید ہے آپ بخیر وعافیت ہوں گے،سب سے پہلے تو یہ کہ جب یہ پتا چلا کہ آپ کا انٹرویو تو ہم لوگوں کا سیروں خون بڑھ گیا بہت خوشی ہوئی کہ بکرے کی ۔۔۔۔ اوہ سوری سوری پیارے محسن بھائی کا انٹرویو ہو رہا ہے تو خیال آیا کہ کیوں نہ لگے ہاتھوں دوچار ضروری ضروری باتیں پوچھ ہی لیں پر پریشانی یہ کہ ہم ٹہرے کم گو اور یہ انٹرویو تو بولنا اور سننا پھر بولنا اور پھر سننا اور پھر اور پھر۔۔۔۔۔۔ خیر جیسے تیسے کر کے آپ سے کچھ سوالات کرنے کی جسارت کر رہے ہیں امید ہے آپ خندہ پیشانی سے جواب دیں گے۔
یہی تو حسین یادوں کا خوبصورت ناطہ ہے
جو بنا کسی شرط کے نبھایا جاتا ہے
رہے دوریاں درمیاں تو کیا ہوا
یاد زبان سے نہیں دل سے کیا جاتا ہے
واسلام
آپ کے بھائی
ان پیچ کی کاپی آپ کو پی ایم کررہاہوں۔
OHhhhhhhhhhhhhhhhh NO....................
Shahzad Bahi Ye Kiya Tha.
Itne Sawal
shahzad bhai hummad k sath mil kis janm ka badla liya hai yr
main to samjha tha ka sultana sis se bach gya hoo
mgr app logo ny pura postmartm krny ka irada bna rkha hai
Very Nice Janaab
Aap ke Jawaab ka Wait Rahe Ga....
NIceeeee
Who Is Cute Person On ITD?
Who Is Fast Poster & Slow Poster In ITD?
Na Karo .......
Kuch to Taras Karoo..
malik bhai pehly k ans to dy diye hen bry mazy sy but ab..............................!
Bookmarks