Type m.itdunya.com from your Mobile to Access ITD Mobile Version,
to return to the default style just type pc.itdunya.com
پیارے ممبرز..................السلام علیکم...........
دوستوں ہمارے بہت سارے ممبرز نے ری کوئسٹ کی تھی کی آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کا کوئی موبائل وزژن بھی ہونا چاہیے،........جس کو موبائل فون پر آسانی کے ساتھ دیکھا جا سکیں،...
جو جلدی لوڈ ہو، اور جس سے موبائل پر کوسٹ کم سے کم آئے..جس میں غیر ضروری تصاویر لوڈ نہ ہو.........وغیرہ،
دوستوں آئی ٹی پر اس کی ایک ٹیسٹنگ کی گئی.............پلیز آپ سب اس کو اپنے موبائل فونز پر چیک کرکے یہاں ریپلے کرلیں........... اور اٹیچ پول میں اپنی رائے کا اظہار کر لیں......
اس کو ابھی عارضی طو ر پر ایڈ کیا گیا ہے،...............آپ سب کے پسند کے بعد ہی اس کو مستقل کیا جا سکتا ہے،..............
اس کو استعمال کرنے کے لئے نیچے تصویر سے ہیلپ لی جا سکتی ہے.....
Bookmarks