good he goood jee
good he goood jee
اسلام علیکم !ما سک بھائی اپ کا بہت بہت شکر یہ کہ اپ نے یہ کو ر س شر و ع کیا لیکن امید رکھتا ہو ن کہ یہ اپ جا ری رکھیں گے کیوں کے میں نے ابہی شر وع کیاہے اور ڈر رہا ہو ں کہی یہ پہلی کلا س کو ئی ختم نہ کر دے
Thanks for sharing nice works,
[U]KIA HALL HAI DOSTO.[/U]
MAIN NAI PEHLI BAR IS FORUM KO JOIN KIA .OUR BOHAT ACHA MAVAD HAI IS PER.
THANKS Salam
Salaam Mask Bahi
ALLAH Apki Zindhgi lambi kry ye jo app ne itna acha kaam kya hai adobe photoshop sikhane ka.
well come in ITDunya Mumtaz bahi
Ishallah bohat maza aye ga apko agy ga k.
زبردست! بہت ہی عمدہ طریقے سے سکھایا جا رہا ہے۔
ایسے ہی اگر ایکسل کا کوئی پروفیشنل لیول کی کلاس ہو جائے تو کیا ہی بات ہے۔
بحر حال جوفی الحال ہو رہا ہے بہت زبردست طریقے سے کورسز کرائے جارہے ہیں۔
زبردست! بہت ہی عمدہ طریقے سے سکھایا جا رہا ہے۔
ایسے ہی اگر ایکسل کا کوئی پروفیشنل لیول کی کلاس ہو جائے تو کیا ہی بات ہے۔
بحر حال جوفی الحال ہو رہا ہے بہت زبردست طریقے سے کورسز کرائے جارہے ہیں۔
کر2سا
very nice tip
Very Very Nice
Great Main Zaroor Seekhoon Ga
بھائی ماشاء اللہ آپ نے بڑی اچھی طرح ایڈوب کے بارے میں معلومات دی عمومی طور ایڈوب فوٹو شاپ کے کمانڈیں سمجھ میں نہیں آتی ہیں۔ آپ کے اس تھریڈ سے کافی فائدہ ہوگا
باحترامات فراواں
اللہ تعالی آپ سب کا حامی وناصر ہو۔
فقط والسلام
دعاؤں کا متمنی
Bookmarks