ہم میں سے زیادہ تر لوگ مائیکروسافٹ آفس میں کام کرتے ہیں اور ان کا واسطہ پی ڈی ایف سے بھی پڑتا ہے، مگر اکژ لوگوں کو نہیں معلوم کہ مائیکروسافٹ نے پی ڈی ایف سیو کا آپشن بھی ان آفس 2007 میں دیا ہے ۔ اس کو انسٹال کر کے آپ کسی بھی ورڈ فائل کا پی ڈی ایف بغیر کسی سافٹ وئر کی مدد سے بنا سکتے ہیں ۔
امید ہے ضرور پسند آئےگا۔ شکریہ
DOWNLOAD HERE
Bookmarks