اسلام علیکم--
کیسے ہیں تمام ممبرز اُمید کرتا ہوں کے ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے
مجھے امید ہے کہ آج کا یہ سافٹ وئیر ہر ایک کو پسند آئے گا۔ ہم میں سے بہت سے دوست کمپیوٹر کے آگے اس قدر مگن ہو کر بیٹھے ہوتے ہیں کہ انھیں نماز کے اوقات کا پتہ ہی نہیں چلتا اور نماز کو وقت گزر جاتا ہے۔ یہ سافٹ وئیر اس لیے اہم ہے کہ جب نماز کو ٹائم ہوتا ہے تو اس سافٹ وئیر کی وجہ سے آپ کے کمپیوٹر سے اذان کی آواز آنے لگتی ہے اور آپ کو پتا چل جاتا ہے کہ نماز کو وقت ہو گیا ہے۔ میری آپ سب سے درخواست ہے کہ سب اسے ڈونلوڈ کریں اور نماز کی پابندی کریں اور مجھے بھی اپنی دعاوں میں یاد رکھیں گا۔
Download from here
Bookmarks