میں یہاں اپکو گھوسٹ کو انسٹال کرنے کا طریقہ باتصویر شامل کر رہا ہوں. بھر بھی اگر کسی ممبر کو کوئی بھی سوال ہوں. تو میں حاضر ہوں.













جب اسکی انسٹالیشن %100 تک مکمل ہو جائے، تو اپنے کمپیوٹر کو ری سٹارٹ کردیں.

وسلام