bhai Jaan Mujhe Aesa Software Chahiye Jo Os Ko Spyware Sey Bachye
bhai Jaan Mujhe Aesa Software Chahiye Jo Os Ko Spyware Sey Bachye
eis ka kiya nateejah nikla ???
http://www.itdunya.com/showpost.php?...&postcount=415
Screen 2 Exe 2.0
Size: 828KB
OS: Win 2000/XP/2003/Vista
اپنے کمپیوٹر سے مسلسل سکرین شارٹس کو جمع کر کے ویڈیو کی صورت میں پیش کریں لیکن اس سے جو فائل تیار ہوگی وہ ای ایکس ای کی ایکسٹنشن میں ہوگی جسے بغیر کسی ویڈیو پلیئر کے محض ڈبل کلک سے رن کیاجاسکتا ہے، خاص طور پر اگر آپ کسی سوفٹ ویئر کا ویڈیو ٹٹوریل بنانا چاہیں تو یہ پروگرام آپ ہی کے لئے ہے، جس میں آپ مائیکروفون کی مدد سے آواز بھی شامل کرسکتے ہیں اور ساتھ ساتھ ماؤس کی حرکت اور کلکنگ کو بھی دکھا سکتے ہیں، اس کے علاوہ بھی اس پروگرام میں کئی مفید سہولیات شامل ہیں جن میں پاور فُل ایڈیٹنگ کے ساتھ ساتھ فلش اور اے وی آئی مووی کی سپورٹ بھ شامل ہے، اور یہ سب کچھ آپ کے لئے بالکل مفت! ! ! ! ہے نہ مزے کی بات، تو پھر انتظار کس بات کا ہے؟
[IMG]http://i266.***********.com/albums/ii266/Doctor-Shahid/Personal/DownloadNow-1.gif[/IMG]
chal nahi raha
Zabardast Software Collection Hota ja raha hai "DOCTOR" Sahab aap ka
Very Nice Work ! Even Not NICE ! EXCELLENT Yar
KEEP IT UP !
Thanks for appreciation Dear
1 tabsera yahan bhikar dain
http://www.itdunya.com/reputation.php?p=244128
Thanks
doctor sahab mujhe family key logger full version chahiye plz
SALAM to all
bohut hi acha silsesla shru kiya JAZAKALLAH
ALLAH HAFIZ
آئی ٹی دنیامیں سیگنیچرز میں اتنے بڑے سائز کی امیج لگانا سختی کے ساتھ منع ہے۔۔۔آئی ٹی دنیا ٹیم
Family Key Logger 2.40
Size : 520 KB
اگر آپ اپنی غیر موجودگی میں اپنے کمپیوٹر کے استعمال کو نظروں میں رکھنا چاہتے ہیں تو ایک بہترین پروگرام پیش خدمت ہے، بس آپ کمپیوٹر سے دور جاتے وقت اسے اسٹارٹ کریں یہ خود بخود "غائب" ہوکر کمپیوٹر پر ہونے والی ہر کاروائی کو ریکارڈ کرے گا اور جب آپ واپس آئیں تو ایک بٹن دباکر مکمل رپورٹ حاصل کرسکتے ہیں، ہے نا مزے کا پروگرام
[IMG]http://i266.***********.com/albums/ii266/Doctor-Shahid/Personal/DownloadNow-1.gif[/IMG]
Bookmarks