Ok Bosss
Ok Bosss
اس کے بعد اس ہی لئیر کے بلینڈگ آپشنز میں جا کر پیٹرن اوورلے کرکے سب سے آخری پیٹرن کو سیلیکٹ کردیں وہ ہی ہوگا جو آپ کی تصویر ہے
اس کے بعد اپنی مرضی کے دوسرے بلینڈنگ آپشنز بھی سیلیکٹ کرلیں جیسے میں نے بیویل سیلیکٹ کرکے اس طرح بنا دیا ہے
اب اوکے اور کینسل کے نیچے نیو سٹائل پر کلک کریں، یہاں نام لکھیں اور دونوں چیک باکس پر ٹِک لگا دیں
ہمارا سٹائل تیار ہے۔ اب میں نے اس ٹیکسٹ پر سٹایل اپلائے کیا ہے
پسند کرنے کا شکریہ
یہ تھریڈ پڑھ لیں، آپ سیکھ جایئں گے
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=98336
Skipper Bhai Kelk main
ایکسٹریمر
اور
ثاقب امین تو لکھ کر دیں۔۔
?????
Bookmarks