میں سوچ رہا تھا کہ کچھ ویب سائٹس وغیرہ میں ایسا ہوتا ہے جہاں پہ ہم بآسانی سے کوئی بھی سوال پوچھے کسی بھی فیلڈ کے متعلق ہو تو وہ جلدی حل ہوجاتے ہیں۔۔ اب اس کا نظام آئی ٹی دنیا میں تو کوئی خاص نظر نہیں آیامجھے یا پھر میری نظروں سے اوجھل رہ گیا ہو؟؟ شائد۔۔ یا جیسے میں چاہ رہا تھا ویسے نہ ملا ہو؟؟

بات کچھ یوں ہے کہ آجکل کمپیوٹر کا دور ہے۔۔ اس وجہ سےکتنے لوگوں کو مختلف قسم کے سوالات پوچھنے ہوتے ہیں؟ کچھ تو ایسے ہوتے ہیں جو پروگرامنگ کی فیلڈ میں ہوتے ہیں؟ کچھ انجینئرنگ وغیرہ میں۔۔ اب ان کو جو کام آتا ہے وہ ایسے ہی بیکار چلا جاتا ہے؟ بات یہ ہے کہ ہر بندہ ہر چیز نہیں سیکھ سکتا اس لئے شائد کچھ لوگ اس وجہ سے پورا تھریڈ بنا کر پیش نہ کرتے ہو۔۔ پر اگر کوئی اسی فیلڈ کا بندہ ہے اور اس کو کوئی معلعمات لینی ہے تو آپ اس ویب سائٹ میں ایک ایسا پلیٹ فارم تیار کرو جہاں وہ پوچھیںرت کے ساتھ آپ نے جو ایک
ask an expert
کا بانایا ہے وہ بھی بلکل بھی سمجھ سے باہر ہے۔۔ اس کو اگر آپ کسی کیٹیگری کے لحاظ سے کردیں تو یہ بہتر رہے گا۔۔ میں تو صرف مشورہ دے سکتا ہوں۔۔ کیونکہ انگریز لوگ ہم سے آگے اس لئے ہیں وہ لوگوں کی بہتری سوچتے ہیں ان کو اچھی چیز دینے کے بارے میں۔ اب چونکہ یہ ویبسائٹ بھی سیکھنے اور سکھانے کا کام کر رہی ہے تو میں نے مناسب سمجھا کہ کچھ بتاؤں۔۔۔

میں چونکہ تھوری بہت پروگرامنگ وغیرہ جانتا ہوں۔۔ اور وہ بھی مختلف لیگوجس میں کمال ہے۔۔ پر میں ادھر کوئی ٹھڑید بنا کر پیش نہیں کر سکتا۔ پر میں چاہتا ہوں کہ کم از کم کوئی اور اس چیز سے واقف ہو اور اس کو کوئی پرابلم ہو تو میں اس کا حل اس کو بتا سکوں۔۔ میں چونکہ دوسری جگاؤں پر بھی بتانے کا ارادہ رکھتا ہوں اس سے بہتر ہے کہ میں اپنے ملک کی ویب سائت کے لئے یہ کام کروں۔۔۔

میرا مشورہ یہ تھا کہ پہلے آپ کچھ لوگوں کو جو اپنی انی فیلڈ میں کام جانتے ہیں اکھتا کرو اور ان کو کہو کہ اپنے ملک کے لئ ام کریں اور دوسرے ممبرز کو بھی اناؤنس کردو کہ اب کوئی بھی قسم کی کوئی بھی پرابلم لکھو اور اس کا حل ان شاء اللہ مل جائے گا۔۔۔

بس اتنی سی استدعا ہے میری۔۔
ایک اور بات کہ اس کے لئے
ask an experts
کا ایک نظم وضبط بھی رکھیں کہ اگر آپ اس کو کرنے کا رادہ رکھتے ہیں تو یہاں پہ الگ الگ جگائیں بنادے کہ ایک مثال کے طور پر پروگرامنگ کے لحظ سے۔۔ دوسری کوئی ہاڑدویئر کے لحاظ سے۔۔ اور وغیرہ وغیرہ

امید ہے آپ لوگاس عاجز کے مشورے کو کچھ فوقیت دیں گے۔۔